سلف اسٹارٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (میکانیات) موٹر کا ایک پرزہ جو بجلی یا بیٹری کی قوت سے موٹر کو چلا دیتا ہے، چال پرزہ، چال بٹن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (میکانیات) موٹر کا ایک پرزہ جو بجلی یا بیٹری کی قوت سے موٹر کو چلا دیتا ہے، چال پرزہ، چال بٹن۔